اسلام آباد اور راولپنڈی بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی)اسلام آباد اور راولپنڈی بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور مری ، گلیات،ژوب اور بیشتر پہاڑی علاقوں پر پہلی ہلکی برفباری جبکہ میدانی پنجاب اور وسطی سندھ کے علاقوں میں دھند کا سلسلہ جاری رہا۔ پی ٹی وی کے مطابق منگل کی صبح طویل خشک سالی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، لاہور،چکوال، نوشہرہ، پشاور سمیت کئی …

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی)اسلام آباد اور راولپنڈی بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور مری ، گلیات،ژوب اور بیشتر پہاڑی علاقوں پر پہلی ہلکی برفباری جبکہ میدانی پنجاب اور وسطی سندھ کے علاقوں میں دھند کا سلسلہ جاری رہا۔ پی ٹی وی کے مطابق منگل کی صبح طویل خشک سالی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، لاہور،چکوال، نوشہرہ، پشاور سمیت کئی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش جبکہ مری ، گلیات، اور ژوب سمیت کئی پہاڑی سلسلوں پر پہلی ہلکی برفباریسے سردی کی شدت میں کمی آگئی ، جبکہ میدانی پنجاب اور وسطی سندھ میں دھند کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کا رواں جاری سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply