اسلام آباد ہائی کورٹ نے اشیائے خوردونوش میں بڑھتی ہوئی ملاوٹ کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اشیائے خوردونوش میں بڑھتی ہوئی ملاوٹ کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے 7 یوم کے اندر رپورٹ طلب کر لی جبکہ دیگر فریقین وزارت داخلہ ، وزارت صحت ،وزارت خوراک و ڈرگ ریگولیشن، وزارت قانون اور کیبنٹ ڈویژن سے 14یوم کے اندر رپورٹ طلب کرتے ہوئے چیف کمشنر کو فریق بننے کی اجازت دے دی ہے …

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اشیائے خوردونوش میں بڑھتی ہوئی ملاوٹ کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے 7 یوم کے اندر رپورٹ طلب کر لی جبکہ دیگر فریقین وزارت داخلہ ، وزارت صحت ،وزارت خوراک و ڈرگ ریگولیشن، وزارت قانون اور کیبنٹ ڈویژن سے 14یوم کے اندر رپورٹ طلب کرتے ہوئے چیف کمشنر کو فریق بننے کی اجازت دے دی ہے ۔منگل کو عدالت عالیہ کے جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بینچ نے ایڈوکیٹ کوکب اقبال کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت اس موقع پر درخواست گزار نے عدالت میں پیش ہو کر موقف اختیار کیا کہ کہ مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش کی ملاوٹ بدترین صورتحال اختیار کر گئی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply