25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ...

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر جمعہ کواسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے جہاں وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیرِ اعظم گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کے علاوہ سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کریں گے اور آئندہ بجٹ کے سلسلے میں ان کی تجاویز سنیں گے۔ وزیرِ اعظم گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم (کے۔فور) کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔وزیرِ اعظم اس تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=365226

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں