- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کو محاصل اکٹھا کرنے کی غرض سے رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ اہداف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت ہفتہ کو یہاں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ایک اجلاس کے دوران جاری کی گئی۔ اجلاس میں ایس آر اوز واپس لینے، تیسرے اور آخری مرحلہ کے بارے میں غور کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=367
- Advertisement -