38.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمیکیسیکو سٹی میں 3 دن سے نافذ ماحولیاتی پابندیاں اٹھالی گئیں

میکیسیکو سٹی میں 3 دن سے نافذ ماحولیاتی پابندیاں اٹھالی گئیں

- Advertisement -

میکسیکو سٹی ۔ 6 مئی (اے پی پی) میکیسیکو کے دارالحکومت کی انتظامیہ نے شہر میں 3دن سے نافذ ماحولیاتی پابندیاں اٹھالی ہیں۔ ان پابندیوں کے باعث میکسیکو سٹی کی 55 لاکھ گاڑیوں میں سے40فیصد کو شہر کی سڑکوں پر آنے کی اجازت نہیں تھی۔ گزشتہ ماہ بھی اسی نوعیت کی پابندی عائدکی گئی تھی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3743

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں