امریکا، ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری

واشنگٹن۔16جولائی (اے پی پی):امریکا کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلےکے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نے اپنے ایک پیغا م میں کہا ہے کہ الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ زلزلہ 9.3 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا ۔زلزلے کے قریب واقع بحر الکاہل کے علاقوں کے لیے سونامی …

واشنگٹن۔16جولائی (اے پی پی):امریکا کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلےکے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نے اپنے ایک پیغا م میں کہا ہے کہ الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ زلزلہ 9.3 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا ۔زلزلے کے قریب واقع بحر الکاہل کے علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں