- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) جاری مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران ماربل کے شعبہ کی مجموعی برآمدات 32.695 ملین ڈالر رہی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 54.59 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔ آل پاکستان ماربل مائیننگ پرایسسنگ انڈسٹری اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران ماربل کی برآمدات میں 21.895ملین ڈالر کی کمی باعث تشویش ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3752
- Advertisement -