اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):ملک میں جون 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون 2022 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کی کل مالیت 418 ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی تاہم رواں سال جون میں پٹرولیم مصنوعات 40فیصد کمی کے ساتھ 252ارب روپے تک پہنچ گئیں۔
ملک میں جون کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40فیصدکی کمی ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):ملک میں جون 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون 2022 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کی کل مالیت 418 ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی تاہم رواں سال جون میں پٹرولیم مصنوعات 40فیصد کمی کے ساتھ 252ارب روپے تک پہنچ گئیں۔








