- Advertisement -
لندن ۔ 6 مئی (اے پی پی) یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کے روز مندی چھائی رہی۔لندن بینچ مارک ایف ٹی ایس ای 100انڈکس 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 6,085.02 پوائنٹس پر گیا۔ اسی طرح فرینکفرٹ کاڈی ای ایکس 30 انڈکس 0.5 فیصد کے ساتھ 9,805.39 پوائنٹس حاسل کرسکا اور پیرس سی اے سی 40انڈکس میں 0.7 فیصد کمی ہوئی اور 4,290کی حد تک گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3805
- Advertisement -