لاہور۔15جنوری (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوارو سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں احتساب کا ادارہ ختم کرنیوالے کس منہ سے نیب کو اپنے حوالے کرنے کا کہہ رہے ہیں ، 2018ءمیں کے پی کے بھی عمران خان کے ہاتھوں سے نکلتا دیکھ رہے ہیں، عالمی اقتصادی فورم میں وزیراعظم کی شرکت پر تنقید کرنیوالے عمران خان کی ذہنی کیفیت پر افسوس ہی …
عالمی اقتصادی فورم میں وزیراعظم کی شرکت پر تنقید کرنیوالے عمران خان کی ذہنی کیفیت پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر دفاعی پیداوارو سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین
لاہور۔15جنوری (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوارو سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں احتساب کا ادارہ ختم کرنیوالے کس منہ سے نیب کو اپنے حوالے کرنے کا کہہ رہے ہیں ، 2018ءمیں کے پی کے بھی عمران خان کے ہاتھوں سے نکلتا دیکھ رہے ہیں، عالمی اقتصادی فورم میں وزیراعظم کی شرکت پر تنقید کرنیوالے عمران خان کی ذہنی کیفیت پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے، وہ چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم چودھری بلال احمد ورک ایم این اے کی جانب سے چا ندی کو ٹ میں چیئر مین ضلع کونسل شیخوپورہ رانا احمد عتیق انور کے اعزاز میں دی جانیوالی استقبالیہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔









