وزیراعظم کے مشیر کاشمولیتی تقریب سے خطاب

پشاور۔15جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ایک اوروکٹ گرگئی،2018کے انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی پچ کاصفایاکرد یںگے اورپھرآئندہ پانچ سال خیبرپختونخواسمیت پورے ملک میںپی مسلم لیگ ( ن ) کے کھلاڑی گراﺅنڈپرکھیلیںگے ، نظریاتی اوربانی کارکنان تحریک انصاف کوالوداع کہہ رہے ہیںجوخان صاحب کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے اکبرپورہ،نوشہرہ میں ایک عظیم الشان شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ …

پشاور۔15جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ایک اوروکٹ گرگئی،2018کے انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی پچ کاصفایاکرد یںگے اورپھرآئندہ پانچ سال خیبرپختونخواسمیت پورے ملک میںپی مسلم لیگ ( ن ) کے کھلاڑی گراﺅنڈپرکھیلیںگے ، نظریاتی اوربانی کارکنان تحریک انصاف کوالوداع کہہ رہے ہیںجوخان صاحب کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے اکبرپورہ،نوشہرہ میں ایک عظیم الشان شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان موروثی سیاست کے خلاف ہیں مگرموروثی سیاست کا قدیم سلسلہ پی ٹی آئی کے ساتھ منسلک ہے،پی ٹی آئی میںصرف پارٹی عہدے نہیںبلکہ رشتہ داروںکو سرکاری ٹھیکوںسے بھی نوازاجاتاہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply