آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا افغان صدر کو ٹیلی فون ،

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان میں دہشتگردی کے حالیہ حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔اتوار کو یہاں آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انھوں نے دہشت گرد حملوں سے نشانہ بننے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ …

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان میں دہشتگردی کے حالیہ حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔اتوار کو یہاں آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انھوں نے دہشت گرد حملوں سے نشانہ بننے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی اور گزشتہ کئی برسوں سے دہشت گردی کے المناک واقعات کا نشانہ بننے والے دونوں برادر ممالک کے عوام کے ساتھ بھی ہمدردی اظہار کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply