ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور بالائی فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ بلوچستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی رپورٹ کے مطابق لیہ میں 24 ملی میٹر، لاہور 21، مری 20، میانوالی، جوہر آباد 17، نورپورتھل …

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور بالائی فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ بلوچستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی رپورٹ کے مطابق لیہ میں 24 ملی میٹر، لاہور 21، مری 20، میانوالی، جوہر آباد 17، نورپورتھل 16،گوجرانولہ ، چکوال 14، سیالکوٹ 13، جہلم، بھکر 13، اسلام آباد 13 ، راولپنڈی 12، 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply