اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) دیامبر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے آبی وسائل سے استفادہ کے تحت سستی بجلی کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ دیامبر بھاشا ڈیم سے مجموعی طور پر 4500 میگا واٹ بجلی کی پیداوار حاصل ہوگی۔ وزارت پانی و بجلی کی رپورٹ کے مطابق منصوبہ کے لئے 37 ہزار 419 ایکڑ زمین حاصل کی جائے گی جس میں سے 28 ہزار …
دیامبر بھاشا ڈیم سے سالانہ 19 ہزار 208 گیگا واٹ سستی بجلی دستیاب ہوگا،وزارت پانی و بجلی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) دیامبر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے آبی وسائل سے استفادہ کے تحت سستی بجلی کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ دیامبر بھاشا ڈیم سے مجموعی طور پر 4500 میگا واٹ بجلی کی پیداوار حاصل ہوگی۔ وزارت پانی و بجلی کی رپورٹ کے مطابق منصوبہ کے لئے 37 ہزار 419 ایکڑ زمین حاصل کی جائے گی جس میں سے 28 ہزار 247 ایکڑزمین حاصل کی جاچکی ہے۔








