- Advertisement -
عارف والا ۔ 23 اگست (اے پی پی):دریائے ستلج میں پانی کے تیز ریلے کی لپیٹ میں آکر نوجوان ڈوب گیا۔ تحصیل عارفوالا میں کنڈ نورا رتھ کے نزدیک سیلابی پانی کے تیز بہاؤسے نوجوان دریائے ستلج میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو 1122 اہلکاروں نے آپریشن کرکے نوجوان کی لاش کو دریا سے نکال لیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381873
- Advertisement -