35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیراعظم آج بٹگرام میں چئیرلفٹ میں پھنسے لوگوں...

نگران وزیراعظم آج بٹگرام میں چئیرلفٹ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایس ایس جی کمانڈوز اور مقامی افراد کے اعزاز میں تقریب میں ان سے ملاقات کریں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔24اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بٹگرام میں چئیرلفٹ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایس ایس جی کمانڈوز اور مقامی افراد کے اعزاز میں آج (جمعرات کو )تقریب میں ان سے ملاقات کریں گے اور ان میں تعریفی اسناد تقسیم کریں گے۔

یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=382154

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں