مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ سے استثنیٰ کی کوئی اپیل نہیںکی، طلال چوہدری

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ سے استثنیٰ کی کوئی اپیل نہیںکی۔ پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاناما پیپرز کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے موقف میں استثنیٰ کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ ایک سوال کے جواب میں …

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ سے استثنیٰ کی کوئی اپیل نہیںکی۔ پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاناما پیپرز کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے موقف میں استثنیٰ کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم کے خلاف بے بنیاد الزامات لگا کر منفی سیاست کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاناما پیپرز میں وزیراعظم محمد نواز شریف کا کوئی تذکرہ نہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply