دنیا کے 79 ترقی پزیر ممالک میں پاکستانی معیشت 52 ویں نمبر پر ہے،عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 79ترقی پزیر ممالک میں سے پاکستانی معیشت بھارت سے 8 درجے بہتر ہے اور ترقی پزیر ممالک کی معیشتوں میں پاکستان کا شمار 52 ویں جبکہ بھارت کا شمار 60 نمبر پر ہوتا ہے۔ ڈبلیو ای ایف کی انکلیو سو گروتھ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2017ءکے مطابق دنیا کے بہت سے ترقی پزیر ممالک …

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 79ترقی پزیر ممالک میں سے پاکستانی معیشت بھارت سے 8 درجے بہتر ہے اور ترقی پزیر ممالک کی معیشتوں میں پاکستان کا شمار 52 ویں جبکہ بھارت کا شمار 60 نمبر پر ہوتا ہے۔ ڈبلیو ای ایف کی انکلیو سو گروتھ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2017ءکے مطابق دنیا کے بہت سے ترقی پزیر ممالک اقتصادی اہداف کے حصول اور اقتصادی ناہمواری کے خاتمہ میں کامیاب نہیں ہو رہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کی ترقی پزیر معیشتوں میں بھارت کا نمبر 60 واں ہے جو چین اور پاکستان کے مقابلہ میں کہیں کم ترقی پزیر معیشت ہے۔

Leave a Reply