وزیراعظم آزادکشمیر کی طالبات کے اعزاز میں عشائیہ کے دوران گفتگو

مظفر آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ اسلام میں عورت کو جو مقام دیاگیا ہے وہ کسی دوسرے مذہب اور معاشرے میں نہیں ، خواتین ہماری آباد ی کانصف ہیں جنہیں نظر انداز کرکے ترقی کی منزل حاصل نہیں کی جاسکتی،ملکی ترقی وخوشحالی کے لیئے خواتین کوآگے آنا ہو گا۔آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن …

مظفر آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ اسلام میں عورت کو جو مقام دیاگیا ہے وہ کسی دوسرے مذہب اور معاشرے میں نہیں ، خواتین ہماری آباد ی کانصف ہیں جنہیں نظر انداز کرکے ترقی کی منزل حاصل نہیں کی جاسکتی،ملکی ترقی وخوشحالی کے لیئے خواتین کوآگے آنا ہو گا۔آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیئے کوشاں ہے۔

Leave a Reply