کوئٹہ۔17 جنوری (اے پی پی) حالیہ برف باری بلا شبہ بلوچستان میں خشک سالی کے خاتمے میں اہمیت کی حامل ہے تاہم برف باری کے باعث عارضی مشکلات درپیش آ رہی ہیں جن سے نبردار آزما ہونے کے لے تما م وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں جس میں پاک فوج ،فرنٹیئرکو رکے جوان ،سول انتظامیہ نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا، حالیہ برف باری کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان …
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برف باری
کوئٹہ۔17 جنوری (اے پی پی) حالیہ برف باری بلا شبہ بلوچستان میں خشک سالی کے خاتمے میں اہمیت کی حامل ہے تاہم برف باری کے باعث عارضی مشکلات درپیش آ رہی ہیں جن سے نبردار آزما ہونے کے لے تما م وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں جس میں پاک فوج ،فرنٹیئرکو رکے جوان ،سول انتظامیہ نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا، حالیہ برف باری کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کی خصوصی ہدایت پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا جبکہ بلوچستان کی مین شاہراہ سبی جیکب آباد نیشنل ہائی وے روڈ،مستونگ قلات نیشنل ہائی وے روڈ ،کوژک ٹاپ ،ہرنائی روڈ اور دیگر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔








