28.2 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںریسکیو 1122پشاور کی ہیلپ لائن بحال

ریسکیو 1122پشاور کی ہیلپ لائن بحال

- Advertisement -

پشاور۔ 30 اگست (اے پی پی):ریسکیو 1122 پشاور کی ہیلپ لائن این ٹی سی کی طرف سے بحال کر دی گئی ہے لہذا پشاور کی شہری کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کر سکتے ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق ریسکیوپشاور کی ہیلپ لائن 1122 پر این ٹی سی کی جانب سے فنی خرابی کیوجہ سے کال موصول نہیں ہو رہی تھیں تاہم فنی خرابی کو دور کر کے اسے اب ٹھیک کر دیا گیا ہے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=384227

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں