31.6 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںپسرور لنڈا بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا...

پسرور لنڈا بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، ریسکیوحکام

- Advertisement -

سیالکوٹ۔4ستمبر (اے پی پی):سیالکوٹ کی تحصیل پسرور لنڈا بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق آگ رات گئے شارٹ سرکٹ کے باعث پسرور میں جناح گیٹ کے نزدیک واقع لنڈ ابازار کی ایک دکان میں لگی ، ریسکیورز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا کر اسےمزید پھیلنے سے روک دیا ہے۔

اس موقع پر ریسکیو سیفٹی آفیسر انچارج تحصیل پسرور بھی موجود رہے اور آپریشن کی کمانڈ کی۔ دکان مالک یاسر کے مطابق آگ لگنے سے 2کروڑ کا نقصان ہوا جبکہ ریسکیو کی بروقت کارروائی سے 10کروڑمالیت کا سامان اور بازار کو بچا لیا گیا ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386162

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں