آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

96
Meteorology Department
Meteorology Department

ملتان۔ 04 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم مرطوب رہے گا۔

سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہِ حرارت36.2اورکم سے کم 27.2سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب71فیصد اورشام 5بجے47فیصد تھا۔منگل کے روز طلوع آفتاب صبح 5بجکر51منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر34منٹ پر ہوگا۔