27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںنگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کے...

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

لاہور۔6ستمبر (اے پی پی):نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ عبداللہ سنبل ایک ایماندار اورپروفیشنل افسرتھے۔اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورغمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=387659

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں