قصور۔ 11 اکتوبر (اے پی پی):تھانہ صدر قصور پولیس کی ایس ایچ او محمد شریف کی سربراہی میں کارروائی کے بدنام زمانہ شراب فروش ملزم نعیم عرف نعیمہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
پولیس ترجمان قصورنے ”اے پی پی“ کوبتایاکہ ملزم کے قبضہ سے 100 بوتل شراب ووٹکا برآمد، مقدمہ درج۔ ملزم پتوانوالا کا رہائشی ہے جو شہر قصور اور گردونواح میں شراب فروخت کرتا تھا‘ تھانہ صدر قصور پولیس نے امتناع منشیات کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا