مہاجرین سے متعلق پالیسی میں غلطیاں ہوئی ہیں، جرمن وزیر خزانہ

برلن ۔ 29 جنوری (اے پی پی) جرمنی کے وزیر خزانہ وولف گانگ شوئبلے نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں مہاجربن سے متعلق کھلی پالیسی جاری رکھنے کے دوران غلطیاں سرزد ضرور ہوئی ہیںتاہم ان سے سبق سیکھنے کا عمل جاری ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں شوئبلے نے کہا کہ 2015 ءکے دوران جو کچھ غلط ہو چکا ہے، اب اس کو …

برلن ۔ 29 جنوری (اے پی پی) جرمنی کے وزیر خزانہ وولف گانگ شوئبلے نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں مہاجربن سے متعلق کھلی پالیسی جاری رکھنے کے دوران غلطیاں سرزد ضرور ہوئی ہیںتاہم ان سے سبق سیکھنے کا عمل جاری ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں شوئبلے نے کہا کہ 2015 ءکے دوران جو کچھ غلط ہو چکا ہے، اب اس کو بہتر کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Leave a Reply