28.8 C
Islamabad
جمعرات, مئی 8, 2025
ہومعلاقائی خبریںبالاکوٹ کےعلاقےبھونجہ میں گھرپرآسمانی بجلی گرنےسےباپ،بیٹا جان بحق،بیوی زخمی

بالاکوٹ کےعلاقےبھونجہ میں گھرپرآسمانی بجلی گرنےسےباپ،بیٹا جان بحق،بیوی زخمی

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 14 اکتوبر (اے پی پی):بالاکوٹ کےعلاقے بھونجہ میں گھرپرآسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں باپ،بیٹا جان بحق اوربیوی زخمی ہوگئی،

پولیس کےمطابق مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کےعلاقےبھونجہ میں گھر پرآسمانی بجلی گرنے سے57سالہ فیض عالم اوراسکا12سالہ بیٹاوقاص شامل ہےجبکہ زخمی خاتون فیض عالم کی بیوی ہے،

- Advertisement -

پولیس رپورٹ کےمطابق متوفی فیض عالم کےمویشیوں کاباڑہ بھی آسمانی بجلی کی زدمیں آنے سےسات بکریاں اورایک گائے جل گئی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=401060

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں