راولپنڈی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ،13ملزمان گرفتار،13کلو سے زائدچرس برآمدکرلی ہے ۔پولیس کےپولیس سول لائن پولیس نے ملزم ارسلان سے 02کلو200گرام چرس،ملزم عدنان سے 01کلو 260گرام چرس،ملزم عاصم نعمان سے 560گرام چرس،ملزم عمران سے 580گرام چرس
،صادق آباد پولیس نے ملزم خان عاصم سے 01کلو650گرام چرس،ملزم عبد الباسط سے 01کلو250گرام چرس،آر اے بازار پولیس نے ملزم رشید سے 01کلو150گرام چرس،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم رحمان سے 01کلو150گرام چرس،گوجر خان پولیس نے ملزم جمال سے875گرام چرس،ٹیکسلا پولیس نے ملزم تابش احمد سے 700گرام چرس،کلر سیداں پولیس نے ملزم دانش سے 625گرام چرس،صدرواہ پولیس نے ملزم شیراز سے 510گرام چرس
،وارث خان پولیس نے ملزم طلحہ سے 540گرام چرس برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ،سی پی اوسید خالد ہمدانی کا کہناتھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،منشیات کے خاتمہ کے لیے کریک ڈائو ن جاری رہے گا، وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف گھیر ا تنگ کیا جارہاہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=401106