تہران ۔ یکم فروری (اے پی پی) ایران کے دارلحکومت تہران میں دنیا کی نجی آئل صنعتوں کی اعلی عہدیداروں کی شرکت سے آئل کانفرنس2017 شروع ہو گئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران میں آئل کانفرنس 2017 کے انعقاد کا مقصد تیل کی صعنتوں میں نجی شعبے اور بین الاقوامی تعاون و سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرنا ہے۔
تہران میں بین الاقوامی آئل کانفرنس کا آغاز

مزید خبریں