جنوبی کوریا کا صدر بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بانکی مون

سیﺅل ۔ یکم فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بانکی مون نے کہا ہے کہ ان کا جنوبی کوریا کا صدر بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ بدھ کو بانکی مون نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ وہ جنوبی کوریا کی صدارت کا الیکشن نہیں لڑیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اب سیاست میں عملی حصہ بھی نہیں لیں گے ۔ انہوں نے …

سیﺅل ۔ یکم فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بانکی مون نے کہا ہے کہ ان کا جنوبی کوریا کا صدر بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ بدھ کو بانکی مون نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ وہ جنوبی کوریا کی صدارت کا الیکشن نہیں لڑیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اب سیاست میں عملی حصہ بھی نہیں لیں گے ۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کے اس فیصلہ سے کئی افراد کو مایوسی ہوگی جس پر وہ ان سے مذرت خواہ ہیں ۔

Leave a Reply