- Advertisement -
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد (آج) جمعہ کی رات 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔
جمعہ کو ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات الیکشن کمیشن آ ف پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں جمع کرانے کی (آج ) جمعہ کو آخری تاریخ ہے ۔
- Advertisement -
الیکشن کمیشن نے عوام کی سہولت کے لئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد آج رات 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=405814
- Advertisement -