اقوام متحدہ ۔ 03 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ سے فوجی کارروائیوں کی وجہ سے میانمار کے شمالی صوبہ راخائن سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹافن ڈوجارک نے انسانی امور کے کوآرڈنیشن دفتر ( او سی ایچ اے) کے حوالے سے صحافیوں کو بتایا کہ اکتوبر میں پولس چوکیوں پر ہونے والے حملے …
میانمار سے 6ماہ میں 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے،اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 03 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ سے فوجی کارروائیوں کی وجہ سے میانمار کے شمالی صوبہ راخائن سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹافن ڈوجارک نے انسانی امور کے کوآرڈنیشن دفتر ( او سی ایچ اے) کے حوالے سے صحافیوں کو بتایا کہ اکتوبر میں پولس چوکیوں پر ہونے والے حملے کے بعد سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔








