دبئی ۔ 09 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں آج پہلا میچ لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمون کے درمیان دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم …
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل میں (جمعہ کو) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

مزید خبریں
دبئی ۔ 09 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں آج پہلا میچ لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمون کے درمیان دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کےلئے کوشاں ہے۔








