ٹورڈی گلیات سائیکلنگ ریس (کل) شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ٹورڈی گلیات سائیکلنگ ریس(کل) جمعہ سے پشاور سے شروع ہوگی جس کا افتتاح وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کریں گے۔ ریس تین مرحلوں میں ہوگی، پہلا مرحلہ (آج) جمعہ کو پشاور سے اسلام آباد تک ہوگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply