21.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ میں 138 یرغمالی موجود ہیں ، اسرائیلی فوج

غزہ میں 138 یرغمالی موجود ہیں ، اسرائیلی فوج

- Advertisement -

تل ابیب۔6دسمبر (اے پی پی):اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں اب بھی کم از کم 138 یرغمالی موجود ہیں ۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے اسرائیلی مسلح افواج کےترجمان ڈینیل ہگاری کے حوالے سے بتایا کہ غزہ میں 138 افراد اب بھی یرغمال ہیں جن میں 20 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=417150

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں