پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی ۔ 09 فروری(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جو 20منٹ پر محیط تھا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں امریکی وزیر دفاع کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ ان کا وسیع تجربہ خطے کے لئے مفید ہو گا ۔امریکی …

راولپنڈی ۔ 09 فروری(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جو 20منٹ پر محیط تھا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں امریکی وزیر دفاع کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ ان کا وسیع تجربہ خطے کے لئے مفید ہو گا ۔امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کو سراہا ۔دونوں رہنماوں نے کی خطے میں امن و استحکام کے لئے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

مزید خبریں

Leave a Reply