26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاور،گلبہارمیں گراں فروشی وسرکاری نرخ نامےکی عدم موجودگی پر متعدد دکاندارگر فتار،...

پشاور،گلبہارمیں گراں فروشی وسرکاری نرخ نامےکی عدم موجودگی پر متعدد دکاندارگر فتار، د کانیں سیل

- Advertisement -

پشاور۔ 08 دسمبر (اے پی پی):ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرپشاور انجینئر مصباح وحید نے گلبہار میں بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے گراں فروشی اور سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پرمتعدددکانداروں کو گرفتار کرکے دکانیں سیل کردیں۔

اس موقع پرا ے اے سی انجینئر مصباح وحید نے کہا کہ ان گرفتار دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ گراں فروشی و دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر ضلعی انتظامیہ پشاور کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر اطلاع دیں۔ آپ کی شکایات پر فوری کارروائی کی جائے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=417965

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں