کراچی ۔ 10 فروری (اے پی پی) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے خصوصی بیٹ ”کرکٹ ٹینمنٹ“ سے حاصل ہونے والی رقم ایدھی فاﺅنڈیشن کو دی جائے گی۔ جمعہ کو یہاں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایدھی فاﺅنڈیشن کی مالی معاونت اور فاونڈیشن کو مظبوط کرنے سے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی خدمات کا اعتراف مقصود ہے۔ خصوصی بیٹ …
پی ایس ایل کے خصوصی بیٹ ”کرکٹ ٹینمنٹ“ سے حاصل ہونے والی رقم ایدھی فاﺅنڈیشن کو دی جائے گی

مزید خبریں
کراچی ۔ 10 فروری (اے پی پی) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے خصوصی بیٹ ”کرکٹ ٹینمنٹ“ سے حاصل ہونے والی رقم ایدھی فاﺅنڈیشن کو دی جائے گی۔ جمعہ کو یہاں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایدھی فاﺅنڈیشن کی مالی معاونت اور فاونڈیشن کو مظبوط کرنے سے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی خدمات کا اعتراف مقصود ہے۔ خصوصی بیٹ ”کرکٹ ٹینمنٹ“ (cricket-tainment) پر ایچ بی ایل اور پی ایس ایل کے افتتاحی پروگرام میں فارمنس دینے والے فنکاروں کے دستخط موجود ہوں گے۔








