33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغانستان میں 2 طالبان کمانڈروں سمیت 36 جنگجو ہلاک

افغانستان میں 2 طالبان کمانڈروں سمیت 36 جنگجو ہلاک

- Advertisement -

کابل ۔ 9 مئی (اے پی پی) افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 طالبان کمانڈروں سمیت 36 جنگجوﺅں کو ہلاک کر دیا۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان نیشنل سکیورٹی فورسز نے 24 گھنٹوں کے دوران ننگرہار،میدان وردک،قندہار،ارزگان ،غزنی،جوزجان ،قندوز،بغلان ،تخار اور ہلمند صوبوں میں کلیرنس آپریشن کے دوران 36 طالبان جنگجوﺅں کو ہلاک کیا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4181

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں