31.6 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومتجارتی خبریںپی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے

پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے

- Advertisement -

کراچی۔ 08 دسمبر (اے پی پی):پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) میں میٹلز، انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کے 23.617بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 15,167رہی۔

جمعہ کو جاری اعدادوشمارکے مطابق سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 8.005بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 7.921بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت 2.306بلین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.255بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.251بلین روپے،

- Advertisement -

چاندی کے سودوں کی مالیت 634.364ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 455.312ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 385.018ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 129.417ملین روپے، پیلیڈیم کے سودوں کی مالیت 112.192ملین روپے،

ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 111.705ملین روپے، برینٹ کے سودوں کی مالیت 257.673ملین روپے اورکاپرکے سودوں کی مالیت 24.652ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 27لاٹس کے سو دئے ہوئے جن کی مالیت 61.637ملین روپے رہی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=418114

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں