22.1 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں ایران کے سفیر...

پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں ایران کے سفیر حسین دہقانی کی برسلز میں الوداعی ملاقات

- Advertisement -

برسلز۔11دسمبر (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں ایران کے سفیر حسین دہقانی نے برسلز میں الوداعی ملاقات کی۔یہ بات پیر کو برسلز میں پاکستان کے سفارت خانہ نے ایک ٹویٹ میں بتائی۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=418849

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں