سفری پابندی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’ایک نیا حکم نامہ‘ جاری کرنے پر غور

فلوریڈا ۔ 11 فروری (اے پی پی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس میں 'کوئی شک نہیں' ہے کہ ان کی انتظامیہ سفری پابندی سے متعلق عدالتی جنگ میں کامیابی حاصل کرے گی۔تاہم انھوں نے سرکاری طیارے ایئر فورس ون میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ ’ایک نئے حکم‘ پر غور کر رہے ہیںفلوریڈا جاتے ہوئے صدر ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا: …

فلوریڈا ۔ 11 فروری (اے پی پی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس میں ‘کوئی شک نہیں’ ہے کہ ان کی انتظامیہ سفری پابندی سے متعلق عدالتی جنگ میں کامیابی حاصل کرے گی۔تاہم انھوں نے سرکاری طیارے ایئر فورس ون میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ ’ایک نئے حکم‘ پر غور کر رہے ہیںفلوریڈا جاتے ہوئے صدر ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا: ’ہم یہ لڑائی جیت جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply