پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی بلائنڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا،

نئی دہلی ۔ 11 فروری (اے پی پی) پاکستان ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے دوسرے بلائنڈ ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا، پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 147 رنز کے واضح مارجن سے شکست دی، انگلینڈ کی ٹیم 309 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 162 رنز بنا سکی، پاکستان کے اسرار حسن …

نئی دہلی ۔ 11 فروری (اے پی پی) پاکستان ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے دوسرے بلائنڈ ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا، پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 147 رنز کے واضح مارجن سے شکست دی، انگلینڈ کی ٹیم 309 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 162 رنز بنا سکی، پاکستان کے اسرار حسن نے 143 رنز کی ناقابل شکست اننگز اور بدرمنیر نے سنچری بنا کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسرار حسن کو عمدہ آل راﺅنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply