21.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین،کوئلے کی کان میں حادثہ، 3 کان کن ہلاک

چین،کوئلے کی کان میں حادثہ، 3 کان کن ہلاک

- Advertisement -

بیجنگ ۔15دسمبر (اے پی پی):چین کے صوبہ شانشی میں کوئلے کی کان منہدم ہونے سے 3 کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔

ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق چین کے صوبہ شانشی میں کوئلے کی کان منہدم ہونے سے 3 کان کن ہلاک ہو گئے ہیں ایک کو زندہ بچا لیا گیا ہے ۔حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=420140

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں