دبئی ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بدھ کو واحد میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پنجہ آزما ہوں گی۔ میچ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا
پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیمیں (بدھ کو) مدمقابل ہوں گی

مزید خبریں