پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیمیں (بدھ کو) مدمقابل ہوں گی

دبئی ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بدھ کو واحد میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پنجہ آزما ہوں گی۔ میچ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے کانٹے دار مقابلے دبئی میں جاری ہیں۔بدھ کو لیگ کا ساتواں …

دبئی ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بدھ کو واحد میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پنجہ آزما ہوں گی۔ میچ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے کانٹے دار مقابلے دبئی میں جاری ہیں۔بدھ کو لیگ کا ساتواں میچ کھیلا جائے گا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

Leave a Reply