31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی جو نیئر سنوکر کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

قومی جو نیئر سنوکر کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی جو نیئر سنوکر کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس بورڈ کے سنوکر ہال میںجاری ہے۔ کیمپ کمانڈنٹ نوید کپاڈیہ نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں دس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں محمد نسیم اختر، حارث طاہر، محمد رفیق، عمر فاروق، سعود خان، شیخ مدثر، محمد ماجد علی، حافظ محمدثاقب، عبدالرحیم، عبدالجاوید شامل ہیں اور ان کھلاڑیوں کو عالمی چیمپئن اور ایران سے تعلق رکھنے والے سہیل واحدی تربیت دے رہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42219

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں