میئر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 18 فروری سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سی ڈی اے کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں میئر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 18 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی 38 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں سے 18 ٹیموں کو پری کوالیفائنگ راﺅنڈ اور …

اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سی ڈی اے کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں میئر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 18 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی 38 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں سے 18 ٹیموں کو پری کوالیفائنگ راﺅنڈ اور 20 کوالیفائنگ راﺅنڈ میں رکھا گیا ہے

Leave a Reply