آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل (جمعہ کو)کھیلا جائے گا

میلبورن ۔ 15 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹی 20 میچ کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن، دوسرا …

میلبورن ۔ 15 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹی 20 میچ کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 17 فروری کو میلبورن، دوسرا 19 فروری کو وکٹوریہ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 فروری کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply