قومی سینئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری،کھلاڑیوں نے دو مختلف سیشن میں ٹریننگ کی

لاہور ۔ 16 فروری (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سینئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ جمعرات کے روز بھی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری رہا ۔کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ خواجہ جنید کی زیر نگرانی دو مختلف سیشنز میں ٹریننگ کی ۔ کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر زیادہ زور دیا جارہا ہے ۔

Leave a Reply